دل دیاں گللاں،صفہ نمبرآٹھ ، شاعر دانیال ملک

دل دیاں گللاں،صفہ نمبرآٹھ ، شاعر دانیال ملک

پہلے اسکے لبو کی خوشی سے ہم خوش رہتے تھے
اب اکثر آنکھیں نم ہو جاتی ہے اسکی جدائی کا غم لے کر

محبت کے خاطر تو نے چھوڑآ تھا
جب کے پایا تھا تجھے محبت میں
میں نے چھوڑآ تھا سب تیرے لیۓ
تو نے چھوڑا تھا مجھے کسی کے لیے
محبت کو تو نے اس طرح سے رسوا کیا
محبت کیا تھی تیرے نزدیک تو نے کیا کیا

دل دیاں گللاں، شاعر دانیال ملک

Copyrights © 2019. All rights reserved. www.pakistanonline.org

ا

Daniyal Malik

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *