دل دیاں گللاں،صفہ نمبر چودہ، شاعر دانیال ملک

دل دیاں گللاں،صفہ نمبر چودہ، شاعر دانیال ملک

محبت کی آگ میں جل رہے تھے دو دل
بے وفائی نے راکھ کر دئیے دو دل

رات کے اندھیرے میں بہتے آنسوؤں کے ساتھ
اس دللگی کو یاد کرنا جس سے زندگی میں اندھیرا ہوا

محبت شمع ہے جو کبھی نہیں بھج سکتی
محبت وہ آگ ہے جو دل میں لگے تو جینا محال کر دے

اب درد سہنے کی ادت سی ہو گئی ہے
دل توڑ دیا صنم اس دل سے پوچھ اس پے کیا گزری ہے

دل دیاں گللاں، شاعر دانیال ملک

Copyrights © 2019. All rights reserved. www.pakistanonline.org

Daniyal Malik

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *