دل دیاں گللاں، شاعر دانیال ملک

دل دیاں گللاں، شاعر دانیال ملک

بادلوں کے پیچھے چاند کو مسکرانا یاد رہتا ہے
چاندنی ذرا پیار سے دیکھ تیرا نام لکھ رہا ہے

یہ چاند کی گہرائی اور اس کی چاندنی کوئی نہیں لکھ سکتا
ہم ہی ہے جو بےوفا خوبصورتی کی چمک لکھتے ہے

دل دیاں گللاں، شاعر دانیال ملک

Copyrights © 2019. All rights reserved. www.pakistanonline.org

Daniyal Malik

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *