دل دیاں گللاں،صفہ نمبر نو، شاعردانیال ملک

دل دیاں گللاں،صفہ نمبر نو، شاعردانیال ملک

پیار ہے مجھے تجھ سے مان جا میری جانی
یہ دل رکھا ہے ہتھیلی پے آ اور لے جا میری جانی
محبت محبت کہتے کہتے اس حد تک پہنچ گے ہے
اگر جدائی کا غم ملے تو کس حد تک پہنچ گے ہے
اس نے چھوڑنے میں وقت ہی نا لگایا
ہم نے پانے میں ہاتھ اپر اٹھے تھے

دل دیاں گللاں، شاعر دانیال ملک

Copyrights © 2019. All rights reserved. www.pakistanonline.org

Daniyal Malik

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *